اسلامی معلوماتی SMS

.
this is tafseere  usmani book rad title image
library
life
Makkah_live
Madinah_live
Radio_Islam_live
Taiba-ke-nazareمفتی انس یونس کا نیا نعت والیم طیبہ کے نظارے آپ کے لئے پیش خدمت ہے۔











طیبہ کے نظارے Taiba ke Nazare
ماہ رمضان آیا
Month of Ramadan
واہ واہ بشتو۔اردو
wah wah )Pashto & Urdu
نبیﷺ کے صحابہ
Nabi ke Sahabah
انقلاب Inqelaab
اشعار Ashaar
آقا کا روزہ
Aaqa Ka Rozah
Siraj-e-Munir








تلاوت Tilawat
حضرت خواجہ عزیزالحسن اللہ اللہ
Allah Hoo Allah
روش صدیقی
زندگی کو تاابد
Zindagi Ko Ta Abad
مولانا عبدالعزیز ظفر
اے بادصبا
Ae Baad e Saba
مولانا نذیراللہ ناظر میرا دل مدینے میں
Mera Dil Madinay May
قاری محمد مسلم غازی
ادب گا ہیست
Adab ga heest
ڈاکٹردیانند
جہاں میں کتنے رسول
Jahan May Kitnay Rasool
حضرت عبداللہ درخواستی
بلغ العلیٰ
BalaGal Ula
اقبال فیضی
آپ فخررسل Aap Fakhray Rasool
مولانا عطاالرحمن مفتاحی
بہت سے لوگ
Bohot Say Log
شورش کاشمیری
پیاری اماں عائشہ
Pyari Amma Ayesha

Doubtful-E-numbersمشکوک ای نمبر لسٹ

حلال کھانا عبادات کے قبیلہ سے ہے جیسے نماذ پڑھنا،روزے رکھنا،حج کرنا وغیرہ۔جس طرح وضو عبادت کی چابی ہے اسی طرح حلال کھانا عبادت کے بعد کی جانے والی دعا کی چابی ہے۔

قرآن و حدیث میں باقاعدہ حلال کھانے کا حکم اوربرکت مذکور ہیں جو اسکی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔

South African National Halal Authority نامی ایک ادارہ گزشتہ ۱۶ سال سے وہاں کے مسلمانوں کی رہنمائی میں مصروف عمل ہے، یہ ادارہ درحقیقت کھانے پینے کی اشیاء بنانے والی کمپنیوں کی اچھی طرح جانچ پڑتال کرتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آیا کسی بھی پروڈکٹ میں کوئی حرام اشیاء استعمال تو نہیں کی گئیں ؟ مثلا شراب،خنزیر کے اجزا،کیڑے مکوڑوں سے حاصل کیا گیا رنگ وغیرہ اس میں شامل تو نہیں؟

یہ ادارہ مکمل علماء کی سرپرستی میں کام کررہاہے اور اس ادارے میں کام کرنے والے افراد کی تعدات ۲۰۰کے لگ بھگ ہے جنمیں اکثریت علماء کی ہے،گزشتہ ۷ سال سے یہ ادارہ پاکستان میں بھی کام کر رہاہے اور کئی بڑی کمپنیاں اس نے حلال سرٹیفائڈ کی ہیں جنمیں بعض کمپنیاں یہ ہیں۔

شان مسالحہ          ڈاون بریڈ                        ینگز مایونیس       لیزچپس   شنگریلا کیچپ      کنڈیلینڈ   بسکونی  سنیک سٹی وغیرہ

الحمدللہ اس ادارے نے پاکستان میں اپنے دفاتر بھی قائم کر لئے ہیں اور یہاں ان کے نمائندے بھی مفتیان کرام ہی ہیں۔

عام طور پر مسلمان اپنی زکاۃ رمضان کے مہینےzakat-encyclopediaمیں ادا کرتے ہیں اسی لیئے رمضان میں علماء کی طرف بہت رجوع کرتے ہیں۔اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے مفتی انعام الحق صاحب جو کہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن جمشید روڈ کے مفتی ہیں نے ایک بہت ہی جامع اور بہترین کتاب زکاۃ کے مسائل سے متعلق ترتیب دی ہے۔کتاب کے نام کو دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوہی گیا ہوگا۔اس کتاب میں مسائل حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیئے گئے ہیں۔مثلا فکٹری پر زکاۃ ہے یا نہیں تو یہ مسئلہ ف کے تحت آئیگا یا سونے پر کتنی زکاۃ ہے تو س کے تحت یہ مسئلہ ذکر کیا جائیگا۔ اس ترتیب سے قاری کو مسئلہ ڈہونڈنے میں تکلیف نہیں ہوگی انشاء اللہ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے یہ کتاب مفید بنادے آمین۔

 

 

رائے شماری

ہماری ویب سائٹ پر آپ زیادہ کیا دیکھنا پسند کرتے ہیں
 

تلاشSearch

Follow Us

twitter_log

E-iqra Newslater

Thank you for using a compliant webbrowser.