library
life
Makkah_live
Madinah_live

Islamic Books - urdu islamic books -

بسم اللہ الرحمن الرحیم

خوش امدید
ہم اپنے قارئین کو ای اقرا کے آن لائن کتب خانہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے الحمدللہ ای اقرا گزشتہ چار سال سے اردو سے تعلق رکھنے والے قارئین کو جید علماء کی تصانیف پی ڈی ایف فارمیٹ کے ذریعہ پہنچانے کا شرف حاصل کر رہی ہے۔
گزشتہ چند ماہ سے ہم آپ تک اپنی خدمات نہیں پہنچا سکے جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں اور وجہ آپ جانتے ہی ہونگے جہاں آپ سے محبت کرنے والے لوگ ہوتے ہیں وہاں کچھ لوگ ضرور آپ کو ناپسند بھی کرتے ہیں اور اس ناپسندیدگی کی وجہ سے ہماری ویب سائٹ چار مرتبہ ہیک ہوئی اور کبھی ہوسٹنگ والے حضرات اپنے بغض کا اظہار کرتے رہے۔جسکی قوی امید اب بھی ہے۔ اس قسم کی ہرکتوں سے الحمدللہ حوصلے اور بلند ہوتے ہیں کہ کچھ کام ایسا ہم سے بھی ہوا جس سے انسانیت کو فائدہ ہوا۔
اس وقت کم وبیش جید علماء کرام کی تصابیف  175کتابیں سترہ 18 موضوعات پر مشتمل ایک چھوٹا سا کتب خانہ پش خدمت ہے اور ارادہ کم از کم ایک ہزار کتابوں تک پنہچانا ہے ۔ مستقل بنیادوں پر کتابوں کی خریداری سے لے کر سکینیگ تک کا کام روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ اور ہمارے کوئی جملہ حقوق نہیں ہیں ہر خاص وعام کو ہماری کتابیں ویب پر استعمال کی اجازت ہے۔
دعاوں کا طالب
ایڈمن ای-اقرا

Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.