library
life
Makkah_live
Madinah_live

hafiz tayyab rahimi

جناب حافط محمد طیّب رحیمی صاحب کا تیسرا نعت والیم(میری ماں) پیش خدمت ہےYung Muslim Pakistani Islamic Singer Hafiz Muhammad Tayyab rahimi's New Naat Volume MERI MA (My mother )۔ماشاءاللہ کافی اچھا پڑھا ہے اور منفرد انداز سے پڑھا ہے۔نعت نمبر 11 ضرور سنیں امید ہے کہ آپ کو بھی پسند آئی گی۔

نوٹ: اس والیم کو پاک رکارڈنگ سنٹر صدر کراچی نے ریلیز کیا ہے،اس وقت جو آپ کو علمی کیسٹ گھر کا جو لوگو نظر آرہا ہے یہ اس سی ڈی کی کسی نے کاپی کرکے خود سے لگادیا ہے یعنی یہ اصل سی ڈی کا ٹائٹل نہیں ہے۔کیونکہ ہم سے انجانے میں یہ غلطی ہوئی ہے لھذا ہم پاک رکارڈنگ سنٹر سے معذرت چاہتے ہیں۔اس امید کے ساتھ کہ وہ ہماری معذرت قبول فرمالینگے۔

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.