library
life
Makkah_live
Madinah_live
Radio_Islam_live

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الحمد للہ ای۔اقراء پر آڈیو سیکشن :نعتیں نے کام کرنا شروع کردیا ہے اور ہمارا بنیادی مقصد آن لائن نعتیں رکھنے کا صرف اور صرف یہ ہوتا ہے کہ ہمارے ملک کے نعت خواں حضرات کا دنیا بھر میں ان نعتوں کے ذریعہ تعارف ہو اور ساتھ ساتھ خاص کر پردیس میں بسنے والے لوگوں کو نئی سے نئی نعتیں ملتی رہیں جو کفریہ یا شرکیہ اشعار سے پاک ہوں اور جنہیں شرعی حدود میں رہتے ہوئے تیار کرنے کا اہتمام کیا گہا ہو۔موسیقی یا موسیقی سے تشبیہ سے تیار نعتیں ہم نہیں لگاتے کیونکہ ہمارا اور آپ کا مقصد جب ثواب کمانا ہے تو ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہیں کہ ہم شرعی حدود میں رہ کر اس نیکی کو آپ تک پہنچائیں یا آپ سنیں۔

اللہ رب العزت ہماری اس کاوش کہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔؎

دعاؤں کا طالب

ایڈمن  ای۔اقراء



Add this page to your favorite Social Bookmarking websites

تلاشSearch

Thank you for using a compliant webbrowser.